سورۃ 22 الحج (حج), آیت 41
-
الَّذِينَ إِنْ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ وَأَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ ۗ وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- إِن
- اگر
- مَّكَّنَّٰهُمْ
- قدرت دیں ہم ان کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- أَقَامُوا۟
- وہ قائم کرتے ہیں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز کو
- وَءَاتَوُا۟
- اور دیتے ہیں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ کو
- وَأَمَرُوا۟
- اور حکم دیتے ہیں
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- نیکی کا
- وَنَهَوْا۟
- اور روکتے ہیں
- عَنِ
- سے
- ٱلْمُنكَرِ
- برائی
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلْأُمُورِ
- سب کاموں کا
یہ وه لوگ ہیں کہ اگر ہم زمین میں ان کے پاؤں جما دیں تو یہ پوری پابندی سے نمازیں قائم کریں اور زکوٰتیں دیں اور اچھے کاموں کا حکم کریں اور برے کاموں سے منع کریں ۔ تمام کاموں کا انجام اللہ کے اختیار میں ہے.
22:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی