سورۃ 22 الحج (حج), آیت 39
-
أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أُذِنَ
- اجازت دے دی گئی
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- يُقَٰتَلُونَ
- جو جنگ کیے جاتے ہیں
- بِأَنَّهُمْ
- کیونکہ وہ
- ظُلِمُوا۟
- ظلم کیے گئے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَلَىٰ
- ان کی
- نَصْرِهِمْ
- مدد پر
- لَقَدِيرٌ
- البتہ قدرت رکھنے والا ہے۔ قادر ہے
جن (مسلمانوں) سے (کافر) جنگ کر رہے ہیں انہیں بھی مقابلے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ وه مظلوم ہیں ۔ بیشک ان کی مدد پر اللہ قادر ہے.
22:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی