سورۃ 22 الحج (حج), آیت 30
-
ذَٰلِكَ وَمَنْ يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ عِنْدَ رَبِّهِ ۗ وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الْأَنْعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ ۖ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- بات یہ ہے
- وَمَن
- اور جو
- يُعَظِّمْ
- تعظیم کرے گا
- حُرُمَٰتِ
- حرمتوں کی
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَهُوَ
- تو وہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّهُۥ
- اس کے لیے
- عِندَ
- نزدیک
- رَبِّهِۦ
- اس کے رب کے
- وَأُحِلَّتْ
- اور حلال کیے گئے
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْأَنْعَٰمُ
- چوپائے
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- يُتْلَىٰ
- پڑھے جاچکے ہیں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَٱجْتَنِبُوا۟
- پس بچو
- ٱلرِّجْسَ
- گندگی سے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَوْثَٰنِ
- بتوں کی
- وَٱجْتَنِبُوا۟
- اور بچو
- قَوْلَ
- بولنے سے
- ٱلزُّورِ
- جھوٹ
یہ ہے اور جو کوئی اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کرے اس کے اپنے لئے اس کے رب کے پاس بہتری ہے۔ اور تمہارے لئے چوپائے جانور حلال کر دیئے گئے بجز ان کے جو تمہارے سامنے بیان کیے گئے ہیں پس تمہیں بتوں کی گندگی سے بچتے رہنا چاہئے اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرنا چاہئے.
22:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی