سورۃ 22 الحج (حج), آیت 25
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلْنَاهُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ ۚ وَمَنْ يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَيَصُدُّونَ
- اور وہ روکتے ہیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَٱلْمَسْجِدِ
- اور مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام سے
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- جَعَلْنَٰهُ
- بنایا ہم نے اس کو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- سَوَآءً
- برابر ہیں
- ٱلْعَٰكِفُ
- رہنے والے۔ مقیم
- فِيهِ
- اس میں
- وَٱلْبَادِ
- اور باہر سے آنے والے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يُرِدْ
- چاہے گا۔ ارادہ کرے گا
- فِيهِ
- اس میں
- بِإِلْحَادٍۭ
- الحاد کا۔ کج روی کا
- بِظُلْمٍ
- ظلم کے ساتھ
- نُّذِقْهُ
- ہم چکھائیں گے اس کو
- مِنْ
- میں سے
- عَذَابٍ
- عذاب
- أَلِيمٍ
- دردناک
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکنے لگے اور اس حرمت والی مسجد سے بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے مساوی کر دیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں، جو بھی ﻇلم کے ساتھ وہاں الحاد کا اراده کرے ہم اسے درد ناک عذاب چکھائیں گے.
22:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی