سورۃ 22 الحج (حج), آیت 21
-
وَلَهُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَهُم
- اور ان کے لیے
- مَّقَٰمِعُ مِنْ
- گرز ہوں گے۔ کوڑے ہوں گے
- حَدِيدٍ
- لوہے کے
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں.
22:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَهُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں.
22:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی