سورۃ 22 الحج (حج), آیت 19
-
هَٰذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِنْ نَارٍ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَانِ
- یہ
- خَصْمَانِ
- وہ گروہ ہیں
- ٱخْتَصَمُوا۟
- جنہوں نے جھگڑا کیا
- فِى
- میں
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے بارے
- فَٱلَّذِينَ
- تو وہ لوگ جنہوں نے
- كَفَرُوا۟
- کفر کیا
- قُطِّعَتْ
- کاٹے جاچکے ہیں۔ کاٹے جائیں گے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- ثِيَابٌ
- کپڑے
- مِّن
- سے
- نَّارٍ
- آگ
- يُصَبُّ
- ڈالا جائے گا
- مِن
- سے
- فَوْقِ
- اوپر
- رُءُوسِهِمُ
- ان کے سروں کے
- ٱلْحَمِيمُ
- کھولتا پانی
یہ دونوں اپنے رب کے بارے میں اختلاف کرنے والے ہیں، پس کافروں کے لئے تو آگ کے کپڑے بیونت کر کاٹے جائیں گے، اور ان کے سروں کے اوپر سے سخت کھولتا ہوا پانی بہایا جائے گا.
22:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی