سورۃ 22 الحج (حج), آیت 15
-
مَنْ كَانَ يَظُنُّ أَنْ لَنْ يَنْصُرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ فَلْيَمْدُدْ بِسَبَبٍ إِلَى السَّمَاءِ ثُمَّ لْيَقْطَعْ فَلْيَنْظُرْ هَلْ يُذْهِبَنَّ كَيْدُهُ مَا يَغِيظُ
لفظ کا ترجمہ
- مَن
- جو کوئی
- كَانَ
- ہے
- يَظُنُّ
- یہ سمجھتا
- أَن
- کہ
- لَّن
- ہرگز نہ
- يَنصُرَهُ
- مدد کرے گا اس کی
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- فَلْيَمْدُدْ
- پس چاہیے کہ کھینچ لائے
- بِسَبَبٍ
- ایک رسی
- إِلَى
- تک
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- ثُمَّ
- پھر
- لْيَقْطَعْ
- چاہیے کہ وہ کاٹ ڈالے
- فَلْيَنظُرْ
- پھر چاہیے کہ دیکھے
- هَلْ
- کیا
- يُذْهِبَنَّ
- لے جائے گا۔ جاتا ہے
- كَيْدُهُۥ
- اس کا مکر
- مَا
- جو ہے
- يَغِيظُ
- غصہ دلاتا
جس کا یہ خیال ہو کہ اللہ تعالیٰ اپنے رسول کی مدد دونوں جہان میں نہ کرے گا وه اونچائی پر ایک رسہ باندھ کر (اپنے حلق میں پھنده ڈال کر اپنا گلا گھونٹ لے) پھر دیکھ لے کہ اس کی چاﻻکیوں سے وه بات ہٹ جاتی ہے جو اسے تڑپا رہی ہے؟
22:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی