سورۃ 22 الحج (حج), آیت 10
-
ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ يَدَاكَ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- قَدَّمَتْ
- جو آگے بھیجا
- يَدَاكَ
- تیرے دونوں ہاتھوں نے
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- بِظَلَّٰمٍ
- ظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيدِ
- بندوں کے لیے
یہ ان اعمال کی وجہ سے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے تھے۔ یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں.
22:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی