سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 98
-
إِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ أَنْتُمْ لَهَا وَارِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّكُمْ
- بیشک تم
- وَمَا
- اور جن کی
- تَعْبُدُونَ مِن
- تم عبادت کرتے ہو
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- حَصَبُ
- وہ ایندھن
- جَهَنَّمَ
- جہنم کا ہیں
- أَنتُمْ
- تم
- لَهَا
- اس کے لیے
- وَٰرِدُونَ
- وارد ہونے والے ہو
تم اور اللہ کے سوا جن جن کی تم عبادت کرتے ہو، سب دوزخ کا ایندھن بنو گے، تم سب دوزخ میں جانے والے ہو.
21:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی