سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 9
-
ثُمَّ صَدَقْنَاهُمُ الْوَعْدَ فَأَنْجَيْنَاهُمْ وَمَنْ نَشَاءُ وَأَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- صَدَقْنَٰهُمُ
- سچ کردیا ہم نے ان سے
- ٱلْوَعْدَ
- وعدہ
- فَأَنجَيْنَٰهُمْ
- پس نجات دی ہم نے ان کو
- وَمَن
- اور جسے
- نَّشَآءُ
- ہم نے چاہا
- وَأَهْلَكْنَا
- اور ہلاک کردیا ہم نے
- ٱلْمُسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والوں کو
پھر ہم نے ان سے کیے ہوئے سب وعدے سچے کیے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا.
21:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی