سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 78
-
وَدَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ إِذْ يَحْكُمَانِ فِي الْحَرْثِ إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ وَكُنَّا لِحُكْمِهِمْ شَاهِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَدَاوُۥدَ
- اور داؤد
- وَسُلَيْمَٰنَ
- اور سلیمان
- إِذْ
- جب
- يَحْكُمَانِ
- وہ دونوں فیصلہ کر رہے تھے
- فِى
- میں
- ٱلْحَرْثِ
- کھیت کے معاملے
- إِذْ
- جب
- نَفَشَتْ
- رات کو چر لیا تھا۔ جب منتشر ہوگئیں تھیں
- فِيهِ
- اس میں
- غَنَمُ
- بکریوں نے۔ بکریاں
- ٱلْقَوْمِ
- ایک قوم کی
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- لِحُكْمِهِمْ
- ان کے فیصلے کو
- شَٰهِدِينَ
- دیکھنے والے
اور داؤد اور سلیمان (علیہما السلام) کو یاد کیجئے جبکہ وه کھیت کے معاملہ میں فیصلہ کر رہے تھے کہ کچھ لوگوں کی بکریاں رات کو اس میں چر چگ گئی تھیں، اور ان کے فیصلے میں ہم موجود تھے.
21:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی