سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 71
-
وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا لِلْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَجَّيْنَٰهُ
- اور نجات دی ہم نے اس کو
- وَلُوطًا
- اور لوط کو
- إِلَى
- کی طرف
- ٱلْأَرْضِ
- اس زمین
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- بَٰرَكْنَا
- برکت دی تھی ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- لِلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں کے لیے
اور ہم ابراہیم اور لوط کو بچاکر اس زمین کی طرف لے چلے جس میں ہم نے تمام جہان والوں کے لئے برکت رکھی تھی.
21:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی