سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 41
-
وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِينَ سَخِرُوا مِنْهُمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدِ
- اور البتہ تحقیق
- ٱسْتُهْزِئَ
- مذاق اڑایا گیا
- بِرُسُلٍ
- کئی رسولوں کا
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے
- فَحَاقَ
- تو گھیر لیا
- بِٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- سَخِرُوا۟
- جنہوں نے مذاق اڑایا
- مِنْهُم
- ان میں سے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُونَ
- مذاق اڑاتے
اور تجھ سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی ہنسی مذاق کیا گیا پس ہنسی کرنے والوں کو ہی اس چیز نے گھیر لیا جس کی وه ہنسی اڑاتے تھے.
21:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی