سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 35
-
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- نفس
- ذَآئِقَةُ
- چکھنے والا ہے
- ٱلْمَوْتِ
- موت کو
- وَنَبْلُوكُم
- اور ہم آزما رہے ہیں تم کو
- بِٱلشَّرِّ
- ساتھ شر کے
- وَٱلْخَيْرِ
- اور خیر کے
- فِتْنَةً
- آزمانا۔ آزمائش کرنا
- وَإِلَيْنَا
- اور ہماری طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
ہر جان دار موت کا مزه چکھنے واﻻ ہے۔ ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے.
21:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی