سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 25
-
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- آپ سے
- قَبْلِكَ
- پہلے
- مِن
- کسی
- رَّسُولٍ
- رسول کو
- إِلَّا
- مگر
- نُوحِىٓ
- ہم نے وحی بھیجی
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- أَنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ برحق
- إِلَّآ
- مگر
- أَنَا۠
- میں ہی
- فَٱعْبُدُونِ
- پس عبادت کرو میری
تجھ سے پہلے بھی جو رسول ہم نے بھیجا اس کی طرف یہی وحی نازل فرمائی کہ میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں پس تم سب میری ہی عبادت کرو.
21:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی