سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 21
-
أَمِ اتَّخَذُوا آلِهَةً مِنَ الْأَرْضِ هُمْ يُنْشِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمِ
- کیا
- ٱتَّخَذُوٓا۟
- انہوں نے بنائے ہوئے ہیں
- ءَالِهَةً
- کچھ الہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- هُمْ
- وہ
- يُنشِرُونَ
- پھیلاتے ہیں۔ پیدا کرتے ہیں
کیا ان لوگوں نے زمین (کی مخلوقات میں) سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وه زنده کردیتے ہیں.
21:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی