سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 18
-
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ ۚ وَلَكُمُ الْوَيْلُ مِمَّا تَصِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلْ
- بلکہ
- نَقْذِفُ
- ہم پھیکنتے ہیں
- بِٱلْحَقِّ
- حق کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْبَٰطِلِ
- باطل
- فَيَدْمَغُهُۥ
- پس وہ سر توڑ دیتا ہے اس کا
- فَإِذَا
- تو دفعتاً
- هُوَ
- وہ
- زَاهِقٌ
- فنا ہونے لگتا ہے
- وَلَكُمُ
- اور تمہارے لیے
- ٱلْوَيْلُ
- ہلاکت ہے
- مِمَّا
- اس سے جو
- تَصِفُونَ
- تم بیان کرتے ہو
بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر پھینک مارتے ہیں پس سچ جھوٹ کا سر توڑ دیتا ہے اور وه اسی وقت نابود ہو جاتا ہے، تم جو باتیں بناتے ہو وه تمہاری لئے باعﺚ خرابی ہیں.
21:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی