سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 11
-
وَكَمْ قَصَمْنَا مِنْ قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنْشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَمْ
- اور کتنی ہی
- قَصَمْنَا
- ہلاک کیں ہم نے
- مِن
- میں سے
- قَرْيَةٍ
- بستیوں
- كَانَتْ
- جو تھیں
- ظَالِمَةً
- ظالم
- وَأَنشَأْنَا
- اور اٹھایا ہم نے
- بَعْدَهَا
- اس کے بعد
- قَوْمًا
- قوموں کو
- ءَاخَرِينَ
- دوسری
اور بہت سی بستیاں ہم نے تباه کر دیں جو ﻇالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا.
21:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی