سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 1
-
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱقْتَرَبَ
- قریب آگیا
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- حِسَابُهُمْ
- حساب ان کا
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِى
- میں
- غَفْلَةٍ
- غفلت
- مُّعْرِضُونَ
- منہ موڑے ہوئے ہیں
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.
21:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی