سورۃ 20 طه, آیت 96
-
قَالَ بَصُرْتُ بِمَا لَمْ يَبْصُرُوا بِهِ فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِنْ أَثَرِ الرَّسُولِ فَنَبَذْتُهَا وَكَذَٰلِكَ سَوَّلَتْ لِي نَفْسِي
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا اس نے
- بَصُرْتُ
- میں نے دیکھا
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- لَمْ
- نہیں
- يَبْصُرُوا۟
- انہوں نے دیکھا
- بِهِۦ
- جس کو
- فَقَبَضْتُ
- تو میں نے اٹھا لی
- قَبْضَةً
- ایک مٹھی
- مِّنْ
- سے
- أَثَرِ
- نقش قدم سے
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کے
- فَنَبَذْتُهَا
- تو نے ڈال دیا اس کو۔ پھینک دیا اس کو
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- سَوَّلَتْ
- آسان کردیا تھا - اچھا کر کے دکھایا تھا
- لِى
- میرے لیے
- نَفْسِى
- میرے نفس نے
اس نے جواب دیا کہ مجھے وه چیز دکھائی دی جو انہیں دکھائی نہیں دی، تو میں نے فرستادہٴ الٰہی کے نقش قدم سے ایک مٹھی بھر لی اسے اس میں ڈال دیا اسی طرح میرے دل نے یہ بات میرے لئے بھلی بنا دی.
20:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی