سورۃ 20 طه, آیت 94
-
قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا بِرَأْسِي ۖ إِنِّي خَشِيتُ أَنْ تَقُولَ فَرَّقْتَ بَيْنَ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَمْ تَرْقُبْ قَوْلِي
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- يَبْنَؤُمَّ
- اے میری ماں کے بیٹے
- لَا
- نہ
- تَأْخُذْ
- تم پکڑو
- بِلِحْيَتِى
- میری داڑھی کو
- وَلَا
- اور نہ
- بِرَأْسِىٓ
- میرے سر کو
- إِنِّى
- بیشک میں
- خَشِيتُ
- ڈر گیا تھا
- أَن
- کہ
- تَقُولَ
- تم کہو گے
- فَرَّقْتَ
- تو نے جدائی ڈال دی۔ تفرقہ ڈال دیا
- بَيْنَ
- درمیان
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کے
- وَلَمْ
- اور نہ
- تَرْقُبْ
- تم نے انتظار کیا
- قَوْلِى
- میری بات کا
ہارون (علیہ السلام) نے کہا اے میرے ماں جائے بھائی! میری داڑھی نہ پکڑ اور سر کے بال نہ کھینچ، مجھے تو صرف یہ خیال دامن گیر ہوا کہ کہیں آپ یہ (نہ) فرمائیں کہ تو نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور میری بات کا انتظار نہ کیا.
20:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی