سورۃ 20 طه, آیت 91
-
قَالُوا لَنْ نَبْرَحَ عَلَيْهِ عَاكِفِينَ حَتَّىٰ يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَن
- ہرگز نہ
- نَّبْرَحَ
- ہم ٹلیں گے۔ ہم ہمیشہ رہیں گے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- عَٰكِفِينَ
- جم کر رہنے والے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَرْجِعَ
- لوٹ آئے
- إِلَيْنَا
- ہماری طرف
- مُوسَىٰ
- موسیٰ
انہوں نے جواب دیا کہ موسیٰ (علیہ السلام) کی واپسی تک تو ہم اسی کے مجاور بنے بیٹھے رہیں گے.
20:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی