سورۃ 20 طه, آیت 9
-
وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَهَلْ
- اور کیا
- أَتَىٰكَ
- آئی تیرے پاس
- حَدِيثُ
- بات
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کی
تجھے موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے؟
20:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ
تجھے موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے؟
20:9ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی