سورۃ 20 طه, آیت 89
-
أَفَلَا يَرَوْنَ أَلَّا يَرْجِعُ إِلَيْهِمْ قَوْلًا وَلَا يَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا
لفظ کا ترجمہ
- أَفَلَا
- کیا پھر نہیں
- يَرَوْنَ
- وہ دیکھتے
- أَلَّا
- بیشک نہیں
- يَرْجِعُ
- وہ لوٹاتا
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- قَوْلًا
- بات کو
- وَلَا
- اور نہیں
- يَمْلِكُ
- اختیار رکھتا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- ضَرًّا
- کسی نقصان کا
- وَلَا
- اور نہ
- نَفْعًا
- کسی نفع کا
کیا یہ گمراه لوگ یہ بھی نہیں دیکھتے کہ وه تو ان کی بات کا جواب بھی نہیں دے سکتا اور نہ ان کے کسی برے بھلے کا اختیار رکھتا ہے.
20:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی