سورۃ 20 طه, آیت 79
-
وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَضَلَّ
- اور بھٹکا دیا
- فِرْعَوْنُ
- فرعون نے
- قَوْمَهُۥ
- اپنی قوم کو
- وَمَا
- اور نہ
- هَدَىٰ
- راستہ دکھایا۔ نہ رہنمائی کی
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا.
20:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی