سورۃ 20 طه, آیت 7
-
وَإِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تَجْهَرْ
- تم پکار کر کہو
- بِٱلْقَوْلِ
- بات کو
- فَإِنَّهُۥ
- تو بیشک وہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- ٱلسِّرَّ
- راز کو
- وَأَخْفَى
- اور زیادہ خفیہ بات کو
اگر تو اونچی بات کہے تو وه تو ہر ایک پوشیده، بلکہ پوشیده سے پوشیده تر چیز کو بھی بخوبی جانتا ہے.
20:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی