سورۃ 20 طه, آیت 68
-
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْنَا
- ہم نے کہا
- لَا
- مت
- تَخَفْ
- ڈرو
- إِنَّكَ
- بیشک تم
- أَنتَ
- تم ہی
- ٱلْأَعْلَىٰ
- اعلی ہو
ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا.
20:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی