سورۃ 20 طه, آیت 66
-
قَالَ بَلْ أَلْقُوا ۖ فَإِذَا حِبَالُهُمْ وَعِصِيُّهُمْ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ أَنَّهَا تَسْعَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- بَلْ
- بلکہ
- أَلْقُوا۟
- تم ڈالو
- فَإِذَا
- تو دفعتا
- حِبَالُهُمْ
- ان کی رسیاں
- وَعِصِيُّهُمْ
- اور ان کی لاٹھیاں
- يُخَيَّلُ
- خیال جاتا تھا
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- مِن
- وجہ سے
- سِحْرِهِمْ
- ان کے جادو کی (وجہ سے)
- أَنَّهَا
- کہ بیشک وہ
- تَسْعَىٰ
- دوڑرہی ہیں
جواب دیا کہ نہیں تم ہی پہلے ڈالو ۔ اب تو موسیٰ (علیہ السلام) کو یہ خیال گزرنے لگا کہ ان کی رسیاں اور لکڑیاں ان کے جادو کے زور سے دوڑ بھاگ رہی ہیں.
20:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی