سورۃ 20 طه, آیت 5
-
الرَّحْمَٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- جو رحمن ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَرْشِ
- عرش (پر)
- ٱسْتَوَىٰ
- وہ مستوی ہے
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے.
20:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
الرَّحْمَٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے.
20:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی