سورۃ 20 طه, آیت 46
-
قَالَ لَا تَخَافَا ۖ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- لَا
- نہ
- تَخَافَآ
- تم دونوں ڈرو
- إِنَّنِى
- بیشک میں
- مَعَكُمَآ
- تم دونوں کے ساتھ ہوں
- أَسْمَعُ
- میں سنتا ہوں
- وَأَرَىٰ
- اور میں دیکھتا ہوں
جواب ملا کہ تم مطلقاً خوف نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا دیکھتا رہوں گا.
20:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی