سورۃ 20 طه, آیت 43

  1. اذْهَبَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱذْهَبَآ
    دونوں جاؤ
    إِلَىٰ
    طرف
    فِرْعَوْنَ
    فرعون کی
    إِنَّهُۥ
    بیشک اس نے
    طَغَىٰ
    سرکشی کی

    تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے.

    20:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 20 طه