سورۃ 20 طه, آیت 42 – 44

  1. اذْهَبْ أَنْتَ وَأَخُوكَ بِآيَاتِي وَلَا تَنِيَا فِي ذِكْرِي

    اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا.

    20:42
  2. اذْهَبَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

    تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے.

    20:43
  3. فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَيِّنًا لَعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ

    اسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے.

    20:44

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی