سورۃ 20 طه, آیت 33
-
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- كَىْ
- تاکہ
- نُسَبِّحَكَ
- ہم تسبیح کریں تیری
- كَثِيرًا
- بہت زیادہ
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں.
20:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں.
20:33ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی