سورۃ 20 طه, آیت 28
-
يَفْقَهُوا قَوْلِي
لفظ کا ترجمہ
- يَفْقَهُوا۟
- کہ وہ سمجھ جائیں
- قَوْلِى
- میری بات کو
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں.
20:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يَفْقَهُوا قَوْلِي
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں.
20:28ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی