سورۃ 20 طه, آیت 2
-
مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- مَآ
- نہیں
- أَنزَلْنَا
- نازل کیا ہم نے
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن
- لِتَشْقَىٰٓ
- تاکہ آپ مشکل میں پڑجائیں
ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے.
20:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی