سورۃ 20 طه, آیت 123
-
قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِيعًا ۖ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- ٱهْبِطَا
- دونوں اتر جاؤ
- مِنْهَا
- اس سے
- جَمِيعًۢا
- سارے کے سارے
- بَعْضُكُمْ
- تم میں سے بعض
- لِبَعْضٍ
- بعض کے لیے
- عَدُوٌّ
- دشمن ہوں گے
- فَإِمَّا
- پھر اگر
- يَأْتِيَنَّكُم
- آئے تمہارے پاس
- مِّنِّى
- میری طرف سے
- هُدًى
- ہدایت
- فَمَنِ
- تو جس نے
- ٱتَّبَعَ
- پیروی کی
- هُدَاىَ
- میری ہدایت کی
- فَلَا
- تو نہ
- يَضِلُّ
- وہ بھٹکے گا
- وَلَا
- اور نہ
- يَشْقَىٰ
- مصیبت میں پڑے گا
فرمایا، تم دونوں یہاں سےاتر جاؤ تم آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہو، اب تمہارے پاس کبھی میری طرف سے ہدایت پہنچے تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے نہ تو وه بہکے گا نہ تکلیف میں پڑے گا.
20:123
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی