سورۃ 20 طه, آیت 115
-
وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِنْ قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- عَهِدْنَآ
- عہد کیا ہم نے
- إِلَىٰٓ
- طرف
- ءَادَمَ
- آدم کے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- فَنَسِىَ
- تو وہ بھول گیا
- وَلَمْ
- اور نہیں
- نَجِدْ
- پایا ہم نے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- عَزْمًا
- عزم۔ پختگی
ہم نے آدم کو پہلے ہی تاکیدی حکم دیا تھا لیکن وه بھول گیا اور ہم نے اس میں کوئی عزم نہیں پایا.
20:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی