سورۃ 20 طه, آیت 112
-
وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَخَافُ ظُلْمًا وَلَا هَضْمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو
- يَعْمَلْ
- عمل کرے گا
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- نیکیوں میں (سے)
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُؤْمِنٌ
- مومن ہو
- فَلَا
- تو نہ
- يَخَافُ
- وہ ڈرے گا
- ظُلْمًا
- ظلم سے
- وَلَا
- اور نہ
- هَضْمًا
- کسی حق تلفی سے
اور جو نیک اعمال کرے اور ایمان واﻻ بھی ہو تو نہ اسے بے انصافی کا کھٹکا ہوگا نہ حق تلفی کا.
20:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی