سورۃ 20 طه, آیت 110
-
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ عِلْمًا
لفظ کا ترجمہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- بَيْنَ
- سامنے
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے سامنے ہے۔ ان کے آگے ہے
- وَمَا
- اور جو
- خَلْفَهُمْ
- ان کے پیچھے ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- يُحِيطُونَ
- وہ احاطہ کرسکتے
- بِهِۦ
- اس کا
- عِلْمًا
- علم کے اعتبار سے
جو کچھ ان کے آگے پیچھے ہے اسے اللہ ہی جانتا ہے مخلوق کا علم اس پر حاوی نہیں ہو سکتا.
20:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی