سورۃ 20 طه, آیت 11
-
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّآ
- پھر جب
- أَتَىٰهَا
- وہ آئے اس کے پاس
- نُودِىَ
- پکارے گئے
- يَٰمُوسَىٰٓ
- اے موسیٰ
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!
20:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!
20:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی