سورۃ 20 طه, آیت 102
-
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ ۚ وَنَحْشُرُ الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ زُرْقًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يُنفَخُ
- پھونک ماری جائے گی
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور (میں )
- وَنَحْشُرُ
- اور ہم اکٹھا کریں گے
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کو
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- زُرْقًا
- نیلی آنکھوں والے
جس دن صور پھونکا جائے گا اور گناه گاروں کو ہم اس دن (دہشت کی وجہ سے) نیلی پیلی آنکھوں کے ساتھ گھیر ﻻئیں گے.
20:102
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی