سورۃ 20 طه, آیت 100
-
مَنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّنْ
- جس نے
- أَعْرَضَ
- منہ موڑا
- عَنْهُ
- اس سے
- فَإِنَّهُۥ
- تو بیشک وہ
- يَحْمِلُ
- اٹھائے گا
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وِزْرًا
- ایک بوجھ
اس سے جو منھ پھیر لے گا وه یقیناً قیامت کے دن اپنا بھاری بوجھ ﻻدے ہوئے ہوگا.
20:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی