سورۃ 1 الفاتحة (افتتاحی), آیت 2 – 3

  1. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

    سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔

    1:2
  2. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

    بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔

    1:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی