سورۃ 19 مريم, آیت 91
-
أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا
لفظ کا ترجمہ
- أَن
- کہ
- دَعَوْا۟
- انہوں نے دعوی کیا
- لِلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے لیے
- وَلَدًا
- اولاد کا
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.
19:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.
19:91ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی