سورۃ 19 مريم, آیت 8
-
قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- أَنَّىٰ
- کیونکر۔ کہاں سے۔ کیسے
- يَكُونُ
- ہوسکتا ہے
- لِى
- میرے لیے
- غُلَٰمٌ
- بیٹا
- وَكَانَتِ
- جبکہ ہے
- ٱمْرَأَتِى
- میری بیوی
- عَاقِرًا
- بانجھ
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- بَلَغْتُ
- میں پہنچا ہوا ہوں
- مِنَ
- سے
- ٱلْكِبَرِ
- بڑھاپے میں
- عِتِيًّا
- حد سے باہر
زکریا (علیہ السلام) کہنے لگے میرے رب! میرے ہاں لڑکا کیسے ہوگا، جبکہ میری بیوی بانجھ اور میں خود بڑھاپے کے انتہائی ضعف کو پہنچ چکا ہوں.
19:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی