سورۃ 19 مريم, آیت 78
-
أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَٰنِ عَهْدًا
لفظ کا ترجمہ
- أَطَّلَعَ
- کیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا
- ٱلْغَيْبَ
- غیب کام پر
- أَمِ
- یا
- ٱتَّخَذَ
- اس نے بنالیا
- عِندَ
- پاس
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے (پاس)
- عَهْدًا
- کوئی عہد
کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟
19:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی