سورۃ 19 مريم, آیت 62
-
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا ۖ وَلَهُمْ رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہ
- يَسْمَعُونَ
- وہ سنیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- لَغْوًا
- کوئی لغو بات
- إِلَّا
- مگر
- سَلَٰمًا
- سلام
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے ہوگا
- رِزْقُهُمْ
- ان کا رزق
- فِيهَا
- اس میں
- بُكْرَةً
- صبح
- وَعَشِيًّا
- اور شام
وه لوگ وہاں کوئی لغو بات نہ سنیں گے صرف سلام ہی سلام سنیں گے، ان کے لئے وہاں صبح شام ان کا رزق ہوگا.
19:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی