سورۃ 19 مريم, آیت 60
-
إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جو
- تَابَ
- توبہ کرلے
- وَءَامَنَ
- اور ایمان لے آئے
- وَعَمِلَ
- اورعمل کرے
- صَٰلِحًا
- نیک
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- يَدْخُلُونَ
- داخل ہوں گے
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- وَلَا
- اور نہ
- يُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جائیں گے
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
بجز ان کے جو توبہ کر لیں اور ایمان ﻻئیں اور نیک عمل کریں۔ ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائے گی.
19:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی