سورۃ 19 مريم, آیت 57
-
وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَرَفَعْنَٰهُ
- اور بلند کیا ہم نے اس کو
- مَكَانًا
- جگہ پر۔ مقام پر
- عَلِيًّا
- بلند (جگہ پر۔ مقام پر)
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا.
19:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا.
19:57ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی