سورۃ 19 مريم, آیت 56 – 57
-
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِدْرِيسَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا
اور اس کتاب میں ادریس (علیہ السلام) کا بھی ذکر کر، وه بھی نیک کردار پیغمبر تھا.
19:56 -
وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا.
19:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی